: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،5فروری(اعتمادنیوز) گورنمنٹ امتحان کے ڈائریکٹر منادھر ریڈی نے چہارشنبہ کے روز مطالعہ کیا کہ ایس ایس سی
امتحانات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔انہوں نے ایس ایس سی طلباء سے افواہوں پر دھیان نہ دینے کیلئے کہا۔منادھرریڈی نے کہا کہ امتحان شیڈول کے مطابق27مارچ سے 11اپریل 2014کو ہونگے۔